17 مارچ 2011 - 20:30
News ID: 232020
صفوی شہر میں خواتین سمیت سینکڑوں شیعیان حجاز نے بحرینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے مظاہرہ کیا اور موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک ہی آن میں بحرین اور یمن میں فوج بھیجنے والی اور علاقے میں امریکہ کا پولیس مین بننے والی سعودی حکومت نے ان پر تشدد کیا اور براہ راست گولیاں چلا کر متعدد افراد کو زخمی کیا ہے۔